بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیلاب، چندہ نہیں کرونگا، معلوم نہیں پیسہ کہاں جائیگا، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھا نہیں کروں گا کیونکہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ پیسہ کہاں جائیگا۔ عمران خان نے کہا کہ چندہ اکٹھا کرنا بہت بڑی ذمے داری ہے تو جب تک ۜمجھے پورا پتا نہ چلے کہ یہ پیسے کہاں جائیگا میں پیسہ اکٹھا کرنے سے گریز کرتاہوں۔ ویسے اپنے شوکت خانم تیسرے اسپتال کیلئے پیسہ اکٹھا کررہا ہوں اور نمل یونیورسٹی کیلئے دوسرا ا لقادر یونیورسٹی کیلئے بھی سب خیراتی اخراجات ہیں۔