کوئٹہ(ممتاز نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر موسم بہتر ہوتے ہی ہیلی کاپٹر کے زریعہ امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیاگیا،حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کے زریعہ سبی اور کچھی اضلاع کے سیلاب متاثرین کو 2000کلوگرام سے زائد راشن پہنچایا گیا،۔ہیلی کاپٹر آج مزید متاثرہ علاقوں کے لیے بھی پروازیں کریگا ،۔ہیلی کاپٹر کے زریعہ امدادی سامان کی فراہمی مسلسل جاری رہے گی
بلوچستان میں وزیراعلیٰ کی ہدایت پرموسم بہترہوتے ہی امدادی سرگرمیوں کاآغاز








