لندن(ممتاز نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےسابق وزیراعظم عمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پاکستانی قوم حالت غم میں محدود وسائل کے ساتھ سیلاب کی تباہکاریوں سے نبرد آزما اپنے ہم وطنوں کی امداد میں مصروف ہےتودوسری طرف ڈھٹائی کی انتہاء عمران خان کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر اوPTI پاکستان میں فارن فنڈڈ پارٹی ثابت ہونے کے باوجود پارٹی کے نام پر امریکہ میں فنڈ جمع کر رہا ہے
پاکستانی قوم حالت غم میں محدود وسائل کے ساتھ سیلاب کی تباہکاریوں سے نبرد آزما اپنے ہم وطنوں کی امداد میں مصروف ہے
دوسری طرف ڈھٹائی کی انتہاء #عمران_خان کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر اور #PTI پاکستان میں فارن فنڈڈ پارٹی ثابت ہونے کے باوجود پارٹی کے نام پر امریکہ میں فنڈ جمع کر رہا ہے pic.twitter.com/ipn4PmuXIc
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) August 27, 2022









