راولپنڈی(ممتاز نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک بیان جاری کیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ پاک فوج نے حکومت پاکستان کی اجازت کے بعد سیلاب ڈونیشن اکائونٹ قائم کیاہے ،سیلاب زدگان کی مددکے خواہشمند افراد اس اکائونٹ میں اپنے عطیات جمع کراسکتے ہیں ۔
Title of Account – Army Relief For Flood Affectees (Askari Bank GHQ Branch
Account No – 00280100620583









