بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان سیلاب متاثرین کے لیے ٹیلی تھون اور جلسوں میں فنڈریزنگ کریں گے

اسلام آباد(ممتاز نیوز )تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس ہواجس میں فیصلہ کیاگیاکہ عمران خان سیلاب متاثرین کے لیے ٹیلی تھون اور جلسوں میں فنڈریزنگ کریں گے،اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیاگیاکہ فنڈز ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی تمام صوبوں میں متاثرین تک پہنچائے گی جبکہ جلسوں کو بھی حقیقی آزادی موبلائزیشن کے ساتھ فلڈ ریلیف موبلائزیشن میں بدلنے کا فیصلہ کیاگیا۔