بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک فوج کے جوان نے میرپور خاص کے اے سی کو زندہ جلانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا

میرپور(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع میر پور خاص کے ایک علاقے کے اے سی کو لوگوں نے پکڑ کر زندہ جلانے کی کوشش کی،قریب لگے میڈیکل کیمپ سے پاک فوج کے جوان فوراً پہنچے اور اے سی کی جان بچائی،سندھ کے لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے،