اسلام آباد(ممتازنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری کو دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم چوہدری ایک شریف النفس اور سنجیدہ صحافی ہیں اس معاملے کی مکمل تفتیش ہونی چاہئے اور ذمہ داران کو کٹہرے میں لانا ہو گا۔
صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری کو دھمکی کی شدید مذمت کرتا ہوں اعظم چوہدری ایک شریف النفس اور سنجیدہ صحافی ہیں اس معاملے کی مکمل تفتیش ہونی چاہئے اور ذمہ داران کو کٹہرے میں لانا ہو گا https://t.co/G7TunP6u3W
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 27, 2022








