میہڑ(نیوز ڈیسک)اندرون سندھ پیپلزپارٹی کے راج کیخلاف بغا و ت میہڑ میں سپريو بند کے ساتھ واقع قائم جتوئی میں کھلے آسمان تلے پڑے سیلاب متاثرین کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیاسندھ اسمبلی کے رکن اور مشیر فياض علی کی گاڑی کا گھیراو اور احتجاج، امداد نہ ملنے پر مظاہرین نے گاڑی کے شیشے توڑ دئے۔
اندرون سندھ پیپلزپارٹی کے راج کیخلاف بغا و ت،منظور وسان کے بعد ایک اوررکن اسمبلی عوام کے غضب کانشانہ بن گئے








