اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مزمل اسلم نے کہاکہ وزیراعظم اب تک خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیوں نہیں کر رہے۔ اب تک کتنی امداد ان دو صوبوں تک پہنچی ہے۔ عوام سوال کر رہی ہے
وزیراعظم اب تک KP اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیوں نہیں کر رہے۰ اب تک کتنی امداد ان دو صوبوں تک پہنچی ہے۰ عوام سوال کر رہی ہے
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) August 27, 2022









