اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نےکہاکہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے بات ہو گئی، وہ بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اکاؤنٹ کھول رہے ہیں،اتوار کواپنے ٹوئٹر پیغام میں اسد عمر کاکہناتھاکہ بلوچستان اور سندھ امداد پہچانے کا طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے، انشاءاللہ کل عمران خان پاکستان کے ہر علاقے میں اس وقت مشکل میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لئے ٹیلی تھون میں اپیل کریں گے
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے بات ہو گئی. وہ بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اکاؤنٹ کھول رہے ہیں. بلوچستان اور سندھ امداد پہچانے کا طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے. انشاءاللہ کل عمران خان پاکستان کے ہر علاقے میں اس وقت مشکل میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لئے ٹیلی تھون میں اپیل کریں گے
— Asad Umar (@Asad_Umar) August 28, 2022









