بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مہنگی بجلی،آٹا اور سیلاب تباہی لائے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(ممتاز نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاکستان سیلاب سے اور یورپ خشک سالی سے مراجارہا ہے۔اندرون سندھ کےوزیروں نےاپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا ہے۔اتوار کواپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ سیلاب کی رپورٹیں بننے تک غذائی قلت اور وبائیں شروع ہوجائیں گی۔مہنگی بجلی،آٹا اور سیلاب تباہی لائے گا۔حکمرانIMFکی مدد کے انتظار میں کھائی میں گریں گے