بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اے این ایف نے کراچی میں بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی(ممتاز نیوز)اے این ایف نے کراچی میں بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی،شان چورنگی کے قریب ٹرک سے بھاری مقدار میں چرس برآمد، 106 کلو 800 گرام چرس ٹرک کے ٹائر میں چھپائی گئی تھی،دورانِ کارروائی کوئٹہ کا رہائشی عبدالنافع نامی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی،ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے