اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان کی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے انٹرنیشنل ٹیلی تھون تمام چینلز پر لائیو دکھانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ کیا ہے،پاکستان تحریک انصاف کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریگی جس میں عمران خان کو لائیو دکھانے سے متعلق پیمرا کی پابندی ختم کرنےکی استدعا کی جائے گی
عمران خان کی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے انٹرنیشنل ٹیلی تھون تمام چینلز پر لائیو دکھانے کے لیے PTI نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ کیا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریگی کہ عمران خان کو لائیو دکھانے سے متعلق پیمرا کی پابندی ختم کی جائے,استدعا
— Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) August 28, 2022









