بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیلاب متاثرین نے سیہون میں نجی مقام پر چھپائے گئے امدادی سامان پر ہلہ بول دیا

دادو(ممتازنیوز) سیلاب متاثرین نے سیہون میں نجی مقام پر چھپائے گئے امدادی سامان پر ہلہ بول دیا۔ ایس ایس پی جامشورو کا کہنا ہے کہ سیہون میں سیلاب متاثرین تمام سامان اپنے ساتھ لے کر چلے گئے۔ ایس ایس پی جامشورو کا کہنا ہے کہ سیہون میں خیمے اور دیگر سامان تقسیم کے بجائے ایک گودام میں چھپایا گیا تھا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ سیہون میں انتظامیہ نے لوٹ مار سے بچانے کے لیے سامان گودام میں رکھوایا تھا۔