بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈاکوئوں نے سیلاب زدگان کوبھی نہ بخشا، الخدمت فاونڈیشن کے فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکووں کا حملہ، سامان اورنقدی لے اڑے

اسلام آباد(ممتاز نیوز)ڈاکووں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد اکھٹی کرنے والے رضاکاروں کو بھی نہ بخشااسلام آباد کے علاقے پی ڈبلیو ڈی زون فائیو میں الخدمت فاونڈیشن کے فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکووں کا حملہ، سیلاب زدگان کیلئے اکھٹا کیا گیا سامان اور نقدی لے اڑے،رضاکاروں کے موبائل اور موٹر سائیکل بھی چوری کرگئے