بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

‏وزیرِ اعظم شہباز شریف آج پیر کو سیلاب سے متاثرہ اضلا ع نوشہرہ اور چار سدہ کا دورہ کریں گے ، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ممتاز نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلا ع نوشہرہ اور چار سدہ کا دورہ کریں گے ۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کو متعلقہ حکام کی جانب سے سیلاب سے ہونے و الے نقصانات اور امدادی کاروائیوں پر بریفنگ دی جاےگی۔ وزیر اعظم امدادی کاموں کا جائزہ لیں گےمہمند ڈیم کی جگہ کا دورہ بھی کریں گے۔