بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک فو ج کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کاسلسلہ جاری

راولپنڈی(ممتاز نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے سیلاب زردگان کےلیے امدادی سامان کی ترسیل کاسلسلہ جاری ہے،فوج کے امدادی مراکز نے سیلاب کی امدادی اشیاء کو مختلف علاقوں میں منتقل کر دیا ہے،8 ٹن کھانے پینے کی اشیاء لاہور سے، بلوچستان کے علاقے صحبت پور جبکہ4 ٹن راشن راولپنڈی سے ڈی آئی خان(خیبرپختونخوا) جبکہ 4 ٹن راشن سیالکوٹ سے پنوعاقل( سندھ) منتقل کر دیا گیا