اسلام آباد(ممتاز نیوز )وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے شوکت ترین اورتیمور جھگڑ ا کی لیک ہونے والی آڈیو پراپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی قیادت واقتدار کو دوام نہیں ہوتا،دوام صرف اورصرف وطن کوہوتاہے ،پیر کواپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیردفاع کاکہناتھاکہ جب آپ اقتدار کی ہوس میں یا سیاسی مخالفین کو ٹارگٹ کرنے کیلئے ریاست کی معاشی زندگی و بقا کو ٹارگٹ کرتے ہیں تو آپ وطن کے وجود اور سالمیت کی ریڈلائین کراس کرجاتے ہیں اسمیں کسی کو شک نہیں ہوناچاہیے پاکستان زندہ باد
سیاسی قیادت واقتدار کو دوام نہیں ھوتا.دوام صرف اورصرف وطن کو ھوتا ھے.جب آپ اقتدار کی ھوس میں یا سیاسی مخالفین کو ٹارگٹ کرنے کیلئے ریاست کی معاشی زندگی و بقا کو ٹارگٹ کرتے ھیں تو آپ وطن کے وجود اور سالمیت کی ریڈلائین کراس کرجاتے ھیں.اسمیں کسی کو شک نہیں ھوناچاہیے پاکستان زندہ باد pic.twitter.com/qaejSHjI5Y
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 29, 2022









