بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نےمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ منسوخ کردیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے 2 ستمبرکو یو اے ای کے دورے پر جانا تھا۔وزیراعظم نےملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا ہے۔
خیال رہے کہ ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔