بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیخ رشید کا وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سندھ ہائوس میں ارکان کی خرید وفروخت پر میں نے وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج لانے کی تجویز دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں وزیراعظم سے اپنی بات کر کے آیا ہوں وہ سندھ ہائوس میں خرید وفروخت پر گورنر راج لگا سکتے ہیں ۔