بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی وزیر مونس الٰہی لندن پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی لندن پہنچ گئے جہاں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مونس الٰہی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے لندن پہنچے  جہاں وہ اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مونس الٰہی کی مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات متوقع ہے ۔