اسلام آباد(ممتازنیوز) چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کے کیسز سے خود کو الگ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا چار رکنی بینچ کل عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر نوٹسز کیسز کی سماعت کرے گا ۔
چیف الیکشن کمشنر نےعمران خان کے خلاف کیسز سے خود کو الگ کرلیا








