کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی نے شاہ نے مقامی صحافی اور رکن قومی اسمبلی میں صلح کرادی۔
سوشل میڈیا پر مراد علی شاہ کی اندرون سندھ دورے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں صحافی کو سمجھاتے اور پیپلزپارٹی کے ایم این اے سکندر راہپوٹو کو ان کے گلے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
https://twitter.com/AsgharNarejoo/status/1564296374832726016?s=20&t=gD7yy-bJSyP9a4Z_Oq2viw
بعد ازاں ایم این سکندر راہپوٹو نے غصہ کرتے ہوئے صحافی کو سمجھانے کی کوشش کی جس پر مراد علی شاہ نے کہا کہ ’مت کرو یار میں کرپٹ ہوں‘۔
اس کے بعد مراد علی شاہ نے معافی مانگ کر دونوں میں صلح کرادی۔









