لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما وسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ موجودہ سیلاب کی تباہ کاریوں پر پوری قوم غمزدہ،میں گزشتہ کئی سال سے موسمیاتی تبدیلی کے لئے قومی تیاری اور مُلکی خوشحالی و سیلاب سے بچاؤ کے لئے کالاباغ ڈیم جیسے بڑے آبی ذخائر کی تعمیر پر زور دے رہا ہوں،بس بہت تاخیر ہوگئی۔
موجودہ سیلاب کی تباہ کاریوں پر پوری قوم غمزدہ۔ میں گزشتہ کئی سال سے موسمیاتی تبدیلی کے لئے قومی تیاری اور مُلکی خوشحالی و سیلاب سے بچاؤ کے لئے کالاباغ ڈیم جیسے بڑے آبی ذخائر کی تعمیر پر زور دے رہا ہوں۔ بس بہت تاخیر ہوگئی#ڈیم_بنائیں_ملک_بچائیں
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) August 30, 2022









