بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر علوی کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد(ممتازنیوز) صدرعارف علوی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے پہلے مرحلے میں صدر مملکت کل نوشہرہ جائیں گے جہاں وہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لیں گے۔ صدر مملکت کوسیلاب سے متعلق حکام کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں ریلیف کیمپ کا دورہ کریں گے۔