ہوانا (مانیٹرنگ ڈیسک) کمیونسٹ انقلابی جنگجو چی گویرا کے بڑے بیٹے کیملو گویرا 60 برس کی عمر میں وینزویلا میں انتقال کرگئے۔ اس بات کا اعلان کیوبا کے صدر میگیل ڈیاز کینیل نے منگل کو ٹویٹر میں کیا۔ وہ وینزویلا کو دورہ کررہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کرگئے۔
چی گویرا کا بڑا بیٹادل کا دورہ پڑنے سے چل بسا








