بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چوہدری برادران کی شہباز شریف سے اہم ملاقات متوقع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالٰہی پیر کولاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ،اسلام آباد میں ان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق لندن میں موجود مونس الٰہی کا بھی پیر کے روز بھی اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے ۔