اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آڈیو لیک کے معاملے پرایک سوال کےجوا ب میں کہا کہ میں اس پر بات کرچکا ہوں اور کچھ نہیں کہہ سکتا، اس پر بہت ڈسکشن کرچکا ہوں اور بہت ٹی وی چینلز پربتاچکا ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بالکل تسلیم نہیں کیا، پاکستان کا فائدہ ہے، 220 ملین لوگوں کی بات کررہا ہوں، میں نے انفرادی بات نہیں کی، یہ میرا مؤقف ہے،کوئی غداری نہیں ہے۔
سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگریہ غداری ہے تو انہوں نے جنوری میں آئی ایم ایف پروگرام ریورس ریورس کرنے کا کہا تھا وہ کیا تھا۔









