بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

02 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری

اسلام آباد(ممتاز نیوز) پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر ڈاکومنٹری جاری کر دی جس میں 02 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔