بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایف آئی اے کا سابق اسپیکر کو چوتھا نوٹس جاری، 5 ستمبر کو طلب

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا سابق اسپیکر اسد قیصر کو چوتھا نوٹس جاری۔

ایف آئی اے نے اسد قیصرکو 5 ستمبر کو دوبارہ طلب کر لیا، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں دو بنک اکاوئنٹس سامنے آنے پر ایف نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔

نوٹس کے ذریعے ایف آئی اے کی جانب سے اسد قیصر کو 11اگست، 18 اگست اور 29 اگست کو بھی طلب کیا گیا تھا۔