بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں لاک ڈاؤن کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل مزید %3 سستا ہوگیا ۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.90 ڈالر کمی کے بعد 92.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 2.72 ڈالر کمی کے بعد 86.83 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے ۔
چین میں لاک ڈاؤن کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل مزید 3فیصد سستا ہوگیا








