بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرخارجہ کی سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو ،پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سےفیصل بن فرحان کوآگاہ کیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیرخارجہ بلاو ل بھٹوزرداری اورسعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ،وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے سعودی وزیرخارجہ کوپاکستان میں سیلاب اور مون سون کی طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کی شدت کے بارے میں سعودی وزیرخارجہ کو آگاہ کیا،وزیرخارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے یکجہتی کے بھرپور اظہار اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے مسلسل امداد پر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔