بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایم ڈی پی ٹی وی مبشر توقیر عہدے سے فارغ،سہیل علی خان کواضافی چارج تفویض

اسلام آباد(ممتاز نیوز)ایم ڈی پی ٹی وی مبشر توقیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ان کی جگہ سہیل علی خان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ۔
گریڈ 21 کے سہیل علی خان کوایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات تعینات کردیا گیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹفکیشن جار ی کردیا گیا۔
سہیل علی خان ڈی جی ریڈیو پاکستان کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔