لاہور(ممتازنیوز) 25مئی کوتشددکے واقعہ میں مرکزی کرداراداکرنے والے ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی مسلسل 15سال لاہور میں تعینات رہے۔ رینکرآفیسر رضا صفدر کاظمی کوآئی جی پنجاب نےعہدے سے ہٹا یا ۔واضح رہے کہ رضا صفدر کاظمی اعلیٰ افسران کو بھی دھمکاتے تھے کہ میری بہت پہنچ ہے،مجھے چڑیا نے لگایاہٹانامشکل ہے،آئی جی کو سمجھتا ہی کچھ نہیں۔
25مئی واقعہ کے مرکزی کردار رینکرآفیسر رضا صفدر کاظمی مسلسل 15سال لاہور میں تعینات رہے







