اسلام آباد(ممتاز نیوز) وزیرریلورے خواجہ سعد رفیق نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لئے بغیر طنز کرتے ہوئے کہا کہ تم جلسوں میں ناچو ، گالیاں دو یا بڑھکیں لگاؤ ،ہم سیلاب زدگان کی خدمت میں جُتے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قوم دیکھ رہی ہے کون باتیں بناتا ھے ؟ کون کام کام اور صرف کام کرتا ھے ؟۔انہوں نے کہا کہ فتنۂِ عمرانیہ اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا۔
تم جلسوں میں ناچو ، گالیاں دو یا بڑھکیں لگاؤ
ھم سیلاب زدگان کی خدمت میں جُتے ھیںقوم دیکھ رھی ھے
کون باتیں بناتا ھے ؟
کون کام کام اور صرف کام کرتا ھے ؟فتنۂِ عمرانیہ اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) September 2, 2022









