بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف سیکرٹری پنجاب کاسیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، امداد و بحالی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

 لاہور(ممتازنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل امداد اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔چیف سیکرٹری نے ڈیرہ غازی خان کا دورہ کیا اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری شہریارسلطان کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں میں امداد اور بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔

https://twitter.com/ChParvezElahi/status/1566396683956666370?t=YSNAHt01_ZLPlGLPR5Ebjw&s=08