بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوید یامین کی آصف زرداری کے ساتھ تصویروائرل،صارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(ممتازنیوز)نوید یامین کی سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین کی طرف سے طرح طرح کے تبصرے کئے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ سے چوری ہونے والی انتہائی مہنگی گاڑی بینٹلی ملسان کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں نوید یامین کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔کسٹم حکام کے مطابق کارروائی برطانوی سکیورٹی ادارے کی معلومات پر کی گئی تھی ۔