اسلام آباد(ممتاز نیوز )عمران خان پنجاب اور پختونخوا کے بعد سندھ کے سیلاب متاثرین کی امیدوں کا مرکز بھی بن گئے،چیئرمین تحریک انصاف سیلاب متاثرین سے ملنے سندھ روانہ ،عمران خان اب سے کچھ ہی دیر میں سکھر پہنچیں گے جہاں وہ سیلاب متاثرین سے خصوصی ملاقات کریں گے،دورۂ سندھ کے دوران عمران خان سیلاب متاثرین کیلئے خصوصی ریلیف پروگرام کا افتتاح بھی کریں گے ،صدر تحریک انصاف سندھ علی زیدی سندھ کی قیادت کے ہمراہ چیئرمین عمران خان کا خیر مقدم کریں گے
چیئرمین تحریک انصاف سیلاب متاثرین سے ملنے سندھ روانہ








