لاہور(ممتاز نیوز )صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں اسلم اقبال کو پنجاب کا سنیر وزیر بنا دیا گیا،عمران خان کی منظوری اورپرویز الٰہی کی ہدایت پرسینئروزیرکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،اسلم اقبال ق لیگ اورتحریک انصاف کے درمیان بہتر ورکنگ کے لیے بھی کام کریں گے
صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں اسلم اقبال کو پنجاب کا سنیر وزیر بنا دیا گیا۔ @MMAslamIqbal pic.twitter.com/zHYofr6QTa
— Mian Umar Jamil (@mianumarjamil) September 5, 2022









