بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔
اجلاس میں ملک بھر میں آئے سیلاب، اُس سے پیدا صورتحال اور ریلیف کی سرگرمیوں پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔