بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کاکل پشاور میں جلسہ،عمران خان کی عوام کو بھرپورشرکت کی دعوت

پشاور(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کل( منگل) پشاور میں جلسے سے خطاب کریں گے۔اس حوالے سے پشاور کے عوام کیلئے اپنے ویڈیوپیغام میں عمران خان نے کہاکہ پشاور کے شہریوں کو کل رنگ روڈ پر تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں،عمران خان امید ہے کہ عوام جلسے میں جوش و خروش سے شرکت کرے گی،عمران خان جلسہ عام میں عوام سے ملکی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کروں گا۔