بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہبازشریف کی نومنتخب برطانوی ہم منصب لزٹرس کو مبارکباد

اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے لز ٹرس کو برطانوی کنزرویٹوپارٹی کی رہنمامنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں شہبازشریف نے کہاکہ لز ٹرس کا انتخاب ان کے وژن اور پالیسیوں پر بھرپوراعتماد کا اظہار ہے۔