اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج 6 ستمبر یوم دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر پاکستان مانیومنٹ شکر پڑیاں، اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔ وزیر اعظم اس موقع پر میڈیا سے بھی مخاطب ہوں گے۔پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی نشر کرے گا۔
وزیر اعظم آج 6 ستمبر یوم دفاع کے حوالےسے اسلام آبادشکر پڑیاں کا دورہ کریں گے








