بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایکشن سے بھرپور ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی

ایکشن اور تھرل سے بھرپور ٹام کروز کی فلم “ٹاپ گن: میورک”(Top Gun: Maverick) ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی۔

معروف اداکار ٹام کروز نے فلم  “ٹاپ گن: میورک”(Top Gun: Maverick) میں اداکاری کے بھرپور جوہر دکھائے اور فلم باکس آفس پر چھاگئی۔

ریلیز کے پندرہویں ہفتے فلم 79 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 1 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر  پہلے نمبر  پر  آگئی۔

دوسری جانب براڈ پٹ کی ایک ماہ قبل ریلیز ہونے والی ایکشن تھرل فلم”بُلٹ ٹرین”73 لاکھ ڈالر یعنی 1 ارب 60 کروڑ روپے کما کر دوسرے نمبرپر رہی۔