اسلام آباد(ممتاز نیوز)اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے،اسلام آباد پولیس کے دو ایس پیز کو تبدیل کر دیا گیا،ایس پی سٹی نوشیروان انڈسٹریل زون تعینات جبکہ ایس پی انڈسٹریل تصور اقبال کو سٹی زون تعینات کر کےدونوں افسران کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا










