اسلام آباد(ممتاز نیوز)ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ روکنے کے لیے بڑی کارروائیاں،1 کروڑمالیت سے زائد کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی،تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےملک میں چھ مقامات پر کارروائی کی،کارروائی کے دوران ملزمان سے1 کروڑمالیت سے زائد کی غیر ملکی کرنسی ،56لاکھ روپے سے زائد رسیدیں،برآمد کرنسی میں سعودی ریال،یو اے ای درہم اور دیگر کرنسی شامل ہے،کارروائیاں پشاور، بنوں، مردان،کوہاٹ اور ڈیرہ غازی خان میں کی گئیں،ایف آئی اے نے کاروبار میں ملوث چھ افراد کو بھی گرفتار کرکےملزمان کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے
ایف آئی اے کی کارروائیاں ،1 کروڑمالیت سے زائد کی غیر ملکی کرنسی برآمد







