اسلام آباد(ممتاز نیوز )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے معروف دفاعی سیاسی تجزیہ کارلیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کووزیراعظم کے خلاف مبینہ بے بنیاد الزامات لگانےکے الزام میں طلب کرلیا،بدھ کونجی ٹی وی کے مطابق سابق فوجی جرنیل پریہ الزام ہے کہ وہ یوٹیوب پراپنے وی لاگ میں وزیراعظم شہباز شریف پربے بنیاد الزام تراشی کرتے ہیں ، ایف آئی اے نے معروف دفاعی سیاسی تجزیہ کارلیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کووزیراعظم کے خلاف مبینہ بے بنیاد الزامات لگانےکے الزام میں طلب کرلیا
وزیراعظم پربے بنیاد الزامات ،ایف آئی اے نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کوطلب کرلیا








