اسلام آباد(نیوزڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں افسران کے تقرر و تبادلے ،زونل منیجریوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کراچی نواب علی قادری کو تبدیل کردیا گیا ۔گریڈ 17 کے نواب علی قادری کوفرنچائز آفیسر تعینات،انور بلوچ زونل منیجریوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کراچی ،گریڈ 17 کے انور بلوچ اون برانڈ آفیسر تعینات تھے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں افسران کے تقرر و تبادلے








