بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز آج چشتیاں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

اسلام آباد(ممتازنیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں آج8 ستمبر بروز جمعرات چشتیاں کا دورہ کریں گی ۔مریم نوازشریف پی پی 241 چشتیاں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔