بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چشتیاں، عمران خان کی گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے اعجاز الحق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(ممتاز نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بد ھ جلسہ عام سے خطاب کے لئے جب چشتیاں پہنچے تو مسلم لیگ ضیا ء کے صدر اعجاز الحق نے دوسرے رہنمائوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا ،اورعمران خان کو گاڑی میں بیٹھا کر خود گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے جلسہ گاہ تک لائے۔اعجاز الحق کی عمران خان کو ساتھ بیٹھا کر گاڑی ڈرائیو کرتےتصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر مختلف قسم کے تبصرے کئے جارہے ہیں۔